کوتوالی چبوترا
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - کوتوال کے دفتر کی وہ خاص جگہ جہاں کوتوال بیٹھ کر ملزموں اور مجرموں کے خلاف چارہ جوئی کرتا ہے نیز؛ (مجازاً) بڑا تھانہ، کوتوال کا صدر دفتر۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - کوتوال کے دفتر کی وہ خاص جگہ جہاں کوتوال بیٹھ کر ملزموں اور مجرموں کے خلاف چارہ جوئی کرتا ہے نیز؛ (مجازاً) بڑا تھانہ، کوتوال کا صدر دفتر۔